۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
ملائشیا کے اعلیٰ قرآنی اور ثقافتی وفد کا دورۂ حرم امام رضا (ع)

حوزہ/ ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد نے آستانہ قدس رضوی کے ثقافتی اور علمی شعبے کے تعاون سے حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کا دورہ کیا اور حرم کے مختلف اداروں اور فاؤنڈیشن کی جانب سے انجام پانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد نے آستانہ قدس رضوی کے ثقافتی اور علمی شعبے کے تعاون سے حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کا دورہ کیا اور حرم کے مختلف اداروں اور فاؤنڈیشن کی جانب سے انجام پانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔

ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد کا حرم امام رضا (ع) کا دورہ

ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد کا حرم امام رضا (ع) کا دورہ

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ملائیشیا سے آئے ہوئے قرآنی اور ثقافتی اعلیٰ وفد کی، حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کے ادارۂ قرآن و ثقافت کے سربراہ ڈاکٹر سید علی محمد سرسرابی رہنمائی کر رہے ہیں جبکہ اس وفد کا حرم کے مختلف شعبوں کا تفصیلی دورہ جاری ہے۔

ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد کا حرم امام رضا (ع) کا دورہ

ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد کا حرم امام رضا (ع) کا دورہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .